براؤزنگ ٹیگ

Peshawar Zalmi

پی ایس ایل7: ایلمنیٹر ون میں آج یونائیٹڈ اور زلمی آمنے سامنے

لاہور: پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن اپنے اختتام کے قریب پہنچ گیا، آج  ایلمنیٹر ون میں اسلام آباد  یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پلے آف مرحلے کے ایلمینٹر ون…

شاہنواز دھانی اور محمد رضوان ایک بار پھر توجہ کا مرکز، ویڈیو وائرل

لاہور: ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی اور کپتان محمد رضوان ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں گزشتہ روز ملتان…

پی ایس ایل 7، کل سے لاہور میں میدان سجے گا

لاہور: پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کا کل سے لاہور میں میدان سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے لیے تمام ٹیمیں لاہور  میں موجود ہیں، لاہور کے مختلف مقامات پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں، …

پی ایس ایل 7، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔    ہدف کے تعاقب میں 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپنرز نے پشاور زلمی کو 21 گیندوں پر 43 رنز کا عمدہ آغاز…

پی ایس ایل، پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے غیر ملکی کھلاڑی ٹام کوہلر کیڈمور اور حضرت اللہ زازئی بھی ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق بین کٹنگ کے علاوہ پشاور زلمی کے تمام غیر ملکی کھلاڑی اور کوئٹہ…

پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے متبادل کھلاڑی منتخب کر لئے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے ایونٹ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر عامر خان…

ماہرہ خان پی ایس ایل7 میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبسیڈر بن گئیں 

لاہور: بین الااقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پاکستان سپرلیگ  پی ایس ایل 7  میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل  کی مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی کو اداکارہ ماہرہ خان پی ایس…

پی ایس ایل 7، پشاور زلمی کی کٹ لانچ کر دی گئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے لیے پشاور زلمی کی کٹ لانچ کر دی گئی۔ چیئرمین پشاورزلمی جاوید آفریدی کے مطابق زلمی کٹ کو پشاور شہر اور مارخور کے نام کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پھولوں کے شہر پشاور کے روایتی ڈیزائن کو کٹ میں شامل…

کامران اکمل نے پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور: پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور وہ پشاور زلمی کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور زلمی کے کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد…