براؤزنگ ٹیگ

Pervez Elahi

معاملات طے پاگئے ، اب حکومت کے ساتھ رہیں گے: ق لیگ کا فیصلہ

لاہور : حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے تحفظات 16 گھنٹے بعد ہی دور ہوگئے اور معاملات طے پاگئے ہیں۔ جس کے بعد ق لیگ نے حکومت کی ہر معاملے میں مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اتحادیوں کے آج…

اب تحریک انصاف کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا: ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ

لاہور(ایاز شجاع) حکومت سے ناراض ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین مہنگائی کے خلاف پھٹ پڑے۔ وفاقی و صوبائی وزرا ، ایم این ایز اور ایم پی ایز کا موقف تھا کہ اب حکومت کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا۔ چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے…

ہم پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں دے رہی: پرویز الہٰی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی ،سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔ نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کی…

عثمان بزدار خطرے میں ، ق لیگ کا حکومت کیخلاف عدم اعتماد پر غور

لاہور : حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ بھی پنجاب میں عدم اعتماد پر سوچنے لگی  ہے ۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بزدار حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کل تک موخر کردیا گیا ۔…

ٹی ایل پی کے خلاف آپریشن کی مخالفت، عمران خان انا ختم کرکے مذاکرات کریں: پرویز الہٰی

لاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے ٹی ایل پی کے خلاف آپریشن کی مخالفت کردی ہے۔ کہتے ہیں دشمن ملک سے مذاکرات ہو سکتے ہیں تو اپنے عوام سے کیوں نہیں؟ نیو نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے موجودہ صورتحال…

چودھری شجاعت، پرویز الہیٰ کی عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین ، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ اور وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے عبدالقدوس بزنجو کو بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے چودھری شجاعت…