سابق صدر پرویز مشرف کی جماعت سے اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل
چترال: چترال سے تعلق رکھنے والے سابق صدر پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے رہنما شہزادہ خالد پرویز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری…