براؤزنگ ٹیگ

Peaceful Resolution

جنوبی ایشیاءمیں استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے: آ رمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے جبکہ افغانستان میں انسانی المیہ پیدا ہونے سے قبل ہی اقدامات کرنا ہوں گے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے (آئی ایس پی…