اب جلسوں سے کچھ نہیں ہوگا ،حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنا ہوگا: فضل الرحمن
فیصل آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اب جلسوں سے کچھ نہیں ہوگا پی ڈی ایم کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہوگا ۔ عوام ہمارا ساتھ دے ہم ان کو مایوس نہیں کریں گے۔ 31 اکتوبر کو ڈی جی خان میں جلسہ ہوگا اس وقت تک ہم اپنا…