مریم نواز پی ڈی ایم کی میٹنگ میں شریک نہیں ہوںگی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا رپورٹ پازیٹو آنے کے باعث پی ڈی ایم کی میٹنگ میں شریک نہیں ہوں گی ۔
مریم نواز کی پی ڈی ایم میں شرکت بارے شریف برادران کی بات چیت میں یہ موضوع زیر بحث نہیں آیا ، مریم نواز کورونا رپورٹ…