براؤزنگ ٹیگ

PCB

ذکا اشرف کی بھارت کو ایشیا کپ پاکستان میں کروانے کی تجویز

لاہور: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کا بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ سےٹیلیفونک رابطہ ہوا، سری لنکا میں پاکستان اور بھارت کے  بارش سے متاثر ہونے والے میچ پر بات چیت کی گئی۔ ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

تمام مسائل حل کرنے کی کوشش گا، ورلڈ کپ شیڈول میں مزید تبدیلی ممکن نہیں: وی پی بی سی سی آئی

ممبئی: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) نے بیک ٹو بیک میچوں کی میزبانی پر…

پی سی بی نے نیپال کرکٹ بورڈ کی ایشا کپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست قبول کر لی

لاہور: نیپال کرکٹ ٹیم نے ایشیاکپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست  دی جسے پی سی بی نے قبول کر لیا۔ نیپال کی کرکٹ ٹیم 22اگست کو پاکستان پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق  نیپال کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے رابطہ کر کے شیڈول سے قبل…

4 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیاگیا

لاہور:پی سی بی نے 4 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے سلیکشن پینل کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چار رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے، ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ…

جیمز فالکنر نے روانگی سے قبل ہی اپنے ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا تھا

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتوین سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نشے کی حالت میں لاہور سے روانگی سے قبل اپنے آسٹریلوی ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فالکنر نے…

پی ایس ایل 7، پی سی بی کا بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے این سی او سی سے رابطہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں 12 سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر این سی اوسی سے رابطہ کیا ہے۔   چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو اجازت دلانے کے…

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا 

کراچی : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی ابھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے انہیں گھر بھیج دیا گیا…

انتظار کی گھڑیاں ختم، سیٹی بجنے کو تیار، پی ایس ایل 7 کیلئے میدان سج گیا

کراچی : انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ سیٹی بجنے کے لیے تیار ۔پاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج شام کو ہوگی۔افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کےدرمیان کھیلا جائے گا۔…