کوئی سکیورٹی تھریٹ نہ تھا ؟دورہ انگلینڈ منسوخی کی اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد:برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنرنے انگلینڈ کرکٹ بور ڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی اہم وجہ بتاتے ہوئے کہا دورہ سکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیںہوا ،یہ فیصلہ برطانوی حکومت کا نہیں یہ انگلش بورڈ کا فیصلہ تھا ۔
برطانوی…