براؤزنگ ٹیگ

Patoki

پتوکی میں نجی فیکٹری کی بس کو حادثہ، خواتین سمیت 25 مسافر زخمی

پتوکی: پتوکی میں ملتان روڈ پر نجی فیکٹری کی بس حادثے کا شکار ہوگئی، بس میں سوار متعدد خواتین سمیت 25 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں…