سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی تدفین آج ان کے آبائی علاقے مسلم باغ میں کی جائے گی
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی تدفین آج ان کے آبائی علاقے مسلم باغ میں کی جائے گی ۔
ان کی میت گزشتہ روز صبح کراچی سے کوئٹہ لائی گئی تھی ۔ کراچی سے کوئٹہ تک مختلف شہروں میں لوگوں کی بڑی تعداد کوئٹہ…