بورس جانسن نے قوم سے معافی مانگ لی
لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابقبورس جانسن کے خلاف پارٹی گیٹ سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیر اعظم ہاؤس میں پارٹیوں کے انعقاد کو…