سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ایک بار پھر گرفتار
سڈنی : آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو ماہ قبل گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار ہونے والے سابق آسٹریلوی کرکٹر کو ضمانت کے بعد احکامات کی خلاف ورزی کے الزام میں دوبارہ…