ہر کھلاڑی میدان میں اترتے وقت کامیابی کا سوچتا ہے ، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب کوئی کھلاڑی میدان میں اترتا ہے تو وہ یہ ہی سمجھتا ہے کہ میں جیتوں گا اور مخالف سے بہتر کارکردگی دکھاؤں گا ۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر کھلاڑی جیت…