براؤزنگ ٹیگ

parliament

نگران وزیراعظم کی کابینہ تشکیل کیلئے مشاورت، جلیل عباس جیلانی وزیر خارجہ، سلطان علی الانہ کو وزیر…

اسلام آباد:   نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی نگران کابینہ کی تشکیل جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے مختلف شخصیات سے رابطے تیز  کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم  نے اپنی کابینہ کو  مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے…

"اکھنڈبھارت کانقشہ”،مودی حکومت کے عزائم واضح ہوگئے

ممبئی:"اکھنڈبھارت کانقشہ" سے مودی حکومت کے عزائم واضح ہوگئے ہیں۔ بھارت کی پارلیمنٹ کی دیوار پر’اکھنڈ بھارت‘ کے نقشے نے مودی حکومت کےعزائم کو واضح کردیا ہے۔ بی جے پی کے متعدد ارکان پارلیمنٹ نے 'اکھنڈبھارت' کےنام سے…

"ایوان افواج پاکستان کےساتھ مکمل یکجہتی کرتاہے”،9 مئی کے واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد…

اسلام آباد: نومئی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرارداد منظورکرلی گئی۔ قومی اسمبلی نےتحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیرعمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں نیب ہاتھوں گرفتاری کے 9 مئی کوپی ٹی آئی کی طرف سے ملک بھر میں کیے جانے والے پرتشدد مظاہروں…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، نیب آرڈیننس ترمیمی بل منظور کرلیاگیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب آرڈیننس ترمیمی بل 2023 کی منظور کر لیا گیا ہے۔نیب آرڈننس ترمیمی بل پر جماعت اسلامی کی ترامیم مسترد کر دی گئی ہیں۔ مشترکہ اجلاس نے انسانی اعضاء کی پیوند کاری ترمیمی بل2021ء کی بھی منظوری دی۔ یہ…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔ اس کا19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔اس میں احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیاجائے ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے میں انسانی اعضا کی پیوند کاری کا بل بھی…

بااختیار پارلیمنٹ اور عوام کے حق حاکمیت پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گے، زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوامی حق حاکمیت کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، تمام جماعتیں 18 ویں ترمیم کی حفاظت کریں۔   پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس کے موقع…

اب الیکشن غنڈہ گردی سے نہیں بلکہ عوام سے رابطے پر لڑا جائے گا: شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں اب الیکشن غنڈہ گردی اور چالاکی سے نہیں بلکہ عوام سے رابطے پر لڑا جائے گا۔ شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے ترمیمی قانون کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا، انور منصور

اسلام آباد: سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا کہ بل اگر رولز کے مطابق اسمبلی سے منظور ہو تو اسے چیلنج نہیں کیا جا سکتا اور پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے ترمیمی قانون ناقابل چیلنج ہوتے ہیں۔ سابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ اپوزیشن کہتی ہے کہ بل…

آئینی ترمیم منظور ،بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ہائیکورٹ میں اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ہائیکورٹ میں اپیل کا حق مل گیا۔ آئینی ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تمام غیر ملکی مجرموں کو ہائیکورٹ میں اپیل کا حق دیا گیا ہے۔…

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا، شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا اور بیرون ملک میں کام کرنیوالے محنت کش کو آج ووٹ کا حق مل گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا…