پارلیمنٹ لاجز سےپی ٹی آئی ایم این اے کے ڈرائیور کی پھندہ لگی لاش برآمد
اسلام آباد( نیو نیوز)پارلیمنٹ لاجزکے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی۔
پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجزکے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد کی گئی ہےجس کی شناخت سنتوش کمارکے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس…