براؤزنگ ٹیگ

Paragon housing case

احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی

لاہور: احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کیخلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 23 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ عدالت…