ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف
ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 9 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے محمود اللہ اور شکیب الحسن کی عمدہ بلے بازی کی بدولت پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔
بنگلہ دیش کے کپتان محمود اللہ نے پاپوانیوگنی کے…