براؤزنگ ٹیگ

Pandora Papers

کیا تحریک انصاف کا یہی انصاف ہے ؟

پانامہ لیکس کو خفیہ دستاویزات کا اب تک کا سب سے بڑا انکشاف کہا جا رہا ہے۔ پانامہ کی ایک لا فرم ہے جو امیر لوگوں کے لیے ایسی کمپنیاں بناتی ہیں جہاں وہ اپنا پیسہ چھپا سکیں۔1977 سے قائم پانامہ بیس اس کمپنی نے دنیا بھرمیں اپنا بزنس پھیلا رکھا…

پینڈورا لیکس، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ایف بی آر سمیت دیگر اداروں کی طلبی

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے ایف بی آر سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو طلب کر لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پانامہ پر بھی…

پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانی افراد کے اثاثے منجمد؟

اسلام آباد:ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم عمران خان کو  خط لکھ کر ان پر زور دیا ہے کہ پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے طریقہ کارکی تحقیقات کی جائے،اور تحقیقات مکمل ہونے تک ایسے تمام افراد کے اثاثے منجمد کر…

’’پینڈورا لیکس کی کہانیاں اور لطیفے ‘‘

آغاز عاصمہ جہانگیر کی ایک ضرب المثل سے کرنا چاہتا تھا مگر پھر پاکستان کے ہر دلعزیز کھلاڑی و سیاستدان عمران خان کی ایک ضرب المثل یاد آگئی ، انہوں نے ایک بار کہا تھا کہ ’’ کوئی ملک اس لئے غریب نہیں ہوتا کہ اس کے پاس وسائل نہیں ہیں، ملک غریب…

مودی سرکار کا پنڈورا پیپرز سے متعلق تحقیقات کا اعلان

نئی دہلی: مودی سرکار نے پنڈورا پیپرز سے متعلق تحقیقات کا اعلان کر دیا۔ متعلقہ ادارے قانون کے مطابق ضروری اقدام کریں گے۔ بھارتی حکومت نے مختلف ایجنسیوں پر مسشتمل تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ تحقیقات سربراہ سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز کی…

پینڈورا پیپرز کی انکوائری کا آغاز مجھ سے کیا جائے، فیصل واڈا

لاہور: سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے پینڈورا پیپرز کی انکوائری 5 دن میں مکمل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا آغاز مجھ سے کیا جائے۔ سینیٹر فیصل واڈا نے پینڈورا پیپر میں نام آنے کے بعد پہلی مرتبہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

کابینہ اجلاس میں پنڈورا پیپرز کے معاملے پر وزیر اعظم کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنڈوراپیپرز سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئے ،کابینہ اجلاس میں پنڈورا پییز کے معاملے پر وزیر اعظم کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان…

پینڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہے : شیخ رشید 

 اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پینڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہے یہ نام تو پہلے بھی گردش کر رہے تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں پینڈورا لیکس کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ پنڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہے، یہ نام تو پہلے بھی…

مسلم لیگ ن نے وزیراعظم کی سربراہی میں پنڈورا تحقیقاتی کمیشن مسترد کردیا

اسلام آباد : مسلم لیگ ن وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن مسترد کردیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کہ پینڈورا پیپرز کی تحقیقات عمران صاحب کے ہوتے ہوئے…

پنڈورا پیپر ز میں شامل پاکستانی افراد کیخلاف شکنجہ تیار ،تحقیقاتی کمیشن قائم 

اسلام آباد:وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت پنڈوراباکس کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے ،اجلاس میں پنڈورا پیپرز میں شامل افراد کیخلاف تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کی…