پاناما کا نیا سکینڈل سامنے آگیا ،2 آف شور کمپنیوں سے متعلق اہم انکشاف
لاہور :وزیراعظم کے لاہور کے گھر سے ملتے جلتے پتے پر 2 آف شور کمپنیوں کا انکشاف سامنے آگیا ،دونوں آف شور کمپنیاں پاکستان میں 2 زمان پارک لاہور کے پتے درج ہیں۔
ذرائع کے مطابق دونوں آف شور کمپنیوں پر ایڈریس وزیر اعظم عمران خان کی رہائش…