براؤزنگ ٹیگ

paksitan

قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے روانہ

لاہور:  بھارت میں ہونے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کا اسکواڈ کرکٹ اکیڈمی سے لاہور ائیرپورٹ کیلیے روانہ ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے لاہورائیرپورٹ سے دبئی کے راستے بھارتی شہر…

میں کہیں نہیں جا رہا، فواد عالم نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور:  قومی کرکٹر فواد عالم نے اپنی ریٹائرمنٹ اور امریکہ منتقلی  سےمتعلق گردش کرتی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میری انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبریں غلط ہیں،میں کہیں نہیں جارہے، گردش کرتی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔…

"باپ” نے بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی نے بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صدر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سردار عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔وفاقی بجٹ کل پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کیا جائے گا…

یکم جولائی سے مارکیٹ اور دکانیں رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :  حکومت  نے توانائی بچانے کیلئے دکانیں رات 8بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ   کمرشل مارکیٹوں کے اوقات کار متعین کرنے سے بجلی کی بچت ہوگی۔ اس  بچت سے سالانہ ایک ارب ڈالر…

"تمباکو نہیں خوراک اگائیں”، تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن

لاہور:تعلیمی محققین اور پیشہ ور افراد کے ایک نیٹ ورک کیپٹیل کالنگ کی رپورٹ کے مطابق آج تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن منایاجارہاہے ۔ اس سے حکومت کو واضح پیغام جاتا ہے آئندہ بجٹ میں تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔ رپورٹ…

پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر آگئی ،کراچی اور لاہور نشانے پر

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر آگئی ہے ۔ جنوبی افریقا سے سامنے آنے والے اومی کرون وائرس نے کراچی اور لاہور کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مزید 630 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس…

پاکستان نے افغانستان میں بحران کے حل کیلئے چھ نکاتی تجاویز پیش کر دیں

اسلام آباد: اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے اہم ترین اجلاس میں پاکستان نے افغانستان میں بحران کے حل کیلئے چھ نکاتی تجاویز پیش کر دیں۔  اسلام آباد میں اوآئی سی کی وزرائےخارجہ کونسل کے سترویں اہم  اجلاس  کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود…

او آئی سی کی ذمہ داری ہے افغانستان کی مدد کرے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: دنیا میں کسی ملک نے افغانستان سے زیادہ مسائل کا سامنا نہیں کیا، بروقت اقدام نہ کیا تو انسانی بحران بڑھ سکتا ہے۔او آئی سی کی ذمہ داری ہے افغانستان کی مدد کرے۔  اسلام آباد میں اوآئی سی کی وزرائےخارجہ کونسل کے سترویں…

سعودی عرب کا افغانستان کیلئے 1 ارب ریال مختص کرنے کا اعلان

اسلا م آباد:   سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان  نے کہا ہے کہ پاکستان نے انتہائی  کم وقت میں اہم اجلاس کو ممکن بنایا، 40سال پہلے بھی پاکستان نے افغانستان کیلئے اسی طرح کا اجلاس بلایا تھا، اہم ترین اجلاس کے انعقاد پر  پاکستان سے اظہارتشکر…