امریکا میں جعلسازی سے 56 لاکھ ڈالر ہتھیانے والے پاکستانی کو سزا
واشنگٹن : امریکا میں کورونا وائرس کی وباء کے دوران جعلسازی سے 56 لاکھ بٹورنے والا پاکستانی گرفتار کرلیا گیا ۔ پاکستانی شہری اظہر سرور رانا کو جعلسازی پر 5 سال چار ماہ قید کی سزاسنادی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں…