دو سو کلو سونے سے قران پاک کا سب سے بڑا نسخہ بنانے کی تیاریاں
دبئی: متحدہ عرب امارات میں مقیم عالمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ شاہد رسام نے دنیا کا سب سے بڑا قران پاک کا نسخہ بنانے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے، اس کی تیاری میں 200 کلو سونا استعمال کیا جائے گا۔
اس حوالے سے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں منعقدہ…