پاکستان کی جیت پر بنگلہ دیش میں کیسے جشن منایا گیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی 10 وکٹوں سے تاریخی جیت پر پاکستان میں تو جشن منایا ہی گیا مگر بنگلہ دیش میں بھی بھنگڑے ڈالے گئے اور خوب ہلہ گلہ کیا گیا جس ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی…