ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی مسلسل پانچویں فتح،سکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست
شارجہ :ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیدی ،اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 117 رنز ہی بنا سکی ۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 190…