دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد کیویز کرکٹ بور ڈ کا پی سی بی سے پہلا رابطہ
لاہور :دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیو زی لینڈ کرکٹ بور ڈ نے پی سی بی سے دوبارہ رابطہ کیا جس میں نیوزی لینڈ کرکٹ کی طرف سے سیریز ری شیڈول کرنے پر بات چیت کی گئی ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق دورہ پاکستان منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ…