بنگلہ دیش کیخلاف مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد حسن علی کا شائقین کے نام اہم پیغام
ڈھاکہ :ورلڈکپ ٹی 20میں ناقص کارکردگی دکھانے والے حسن علی نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں عمدہ پرفارمنس دکھا کر اپنے ناقدین پر یہ ثابت کر دیا کہ ابھی ان کی کرکٹ اور کرنٹ باقی ہے ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کیخلاف…