افغانستان معاملے پر وہ فیصلہ کرینگے جو پاکستان کیلئے بہتر ہوگا :وزیر اعظم
اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی رہنمائوںاور ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارہ اگست کو حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جائے گی،اس رپورٹ کے سلسلے میںتمام حکومتی رہنمائوں اور ترجمانوں سے تین سالہ کارکردگی…