مذہبی جماعت کا دھرنا ،آر یا پار ؟حکومت نے بڑا مطالبہ مان لیا
راولپنڈی:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تحریک لبیک پاکستان کیساتھ ہونےو الے مذاکرات بہت اچھے رہے ہیں ،جوہم نے اُن سے وعدے کیے ہیں اُس پر پہرہ دینگے ۔
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک لبیک کے مطالبات پارلیمنٹ میں لے…