نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان لائیو پروگرام میں جھڑپ، پی ٹی وی نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی
لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) انتظامیہ نے فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ساتھ پروگرام میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں…