آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے تمام سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں: شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم 24 سال سے ملک میں پاک، آسٹریلیا میچز کی منتظر ہے اور اب وہ وقت دور نہیں جبکہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے تمام انتظامات کر لئے ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کے سیکیورٹی وفد نے وزارت…