سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور :سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبریآگئی ،پاکستان سے براہ راست سعودی عرب فلائٹ کا آغاز ہو گیا ،اسلام آباد ائیر پورٹ سے سعودی ائیر لائن کی فلائٹ 231مسافروں کو لےکر سعود ی عرب روانہ ہو گئی ۔
پاکستانیوں کیلئے…