براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Politics

کیا اِن ہائوس تبدیلی ہونے جا رہی ہے ؟شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے بل پر حکومت کو ٹف ٹائم اور پوری طر ح مقابلہ کرینگے ،ان ہائوس تبدیلی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب بھی گول کر گئے ۔ سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے صحافیوںکی طرف…

تحریک انصاف حکومت کو توسیع پی ڈی ایم نہیں کسی اور وجہ سے ملی ہے: فضل الرحمن

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا  کہ حکومت صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اپنی سہولت کیلئے قانون سازی کر رہی ہے ،نوازشریف کو دیوار سے لگانے کیلئے سب کچھ کیا گیا  اب بعض افراد کو نوازنے کیلئے قانون سازیاں کی جا رہی ہیں ۔…

جام کمال کیخلاف گھیراتنگ ،ناراض اراکین نے فیصلہ کن قدم اُٹھا لیا

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف اپوزیشن اراکین نے گھیرا تنگ کر نا شروع کر دیا ،جام کمال کیخلاف فیصلہ کن قدم اُٹھاتے ہوئے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے بلوچستان اسمبلی پہنچ گئے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق جام کمال کیخلاف ناراض…

نا اہل لیگ میڈیا ورکرز کی ڈویلپمنٹ کے بل پر سیاست کر رہی ہے :شہبا زگل 

اسلام آباد:معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے ساری زندگی لفافہ صحافت کو فروغ دینے والے آج میڈیا ورکر ز ڈویلپمنٹ کے نئے مسودے پر سیاست کر رہے ہیں ،آج تک ان لوگوں نے کبھی میڈیا ورکرز کے حق کی بات نہیں کی ۔ …

پیپلز پارٹی نے ادویات مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے ادویات مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کے نرخوں میں مزید قابل قابل مذمت اضافہ واپس لیا جائے، حکمران لوگوں کیلئے کورونا وبا سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہے ہیں۔ نائب صدر پیپلز پارٹی…

بلاول بھٹو اب نئی ساز باز کرنے واشنگٹن جارہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب نئی ساز باز کرنے واشنگٹن جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے امریکا سے کہا absolutely not اس پر بلاول بھٹو کہنے جا…