براؤزنگ ٹیگ

Pakistan PCB

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں چار کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا 

لاہور :نیشنل ٹی 20کپ میں  بلوچستان کی ٹیم کے چار کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا،کھلاڑیوں کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد بلوچستان اور ناردرن کا میچ خطرے میں پڑ گیا۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق بلوچستان کی ٹیم کے چار کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ…

وسیم خان کی جگہ نئے چیف ایگزیکٹو کانام سامنے آگیا 

لاہور :وسیم خان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلمان نصیرکو قائمقام چیف ایگزیکٹیو پی سی بی تعینات کردیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں سلمان نصیرکو قائمقام چیف ایگزیکٹیو پی سی بی تعینات کردیا گیا،ذرائع کا کہنا…

پاکستان بمقابلہ بھارت ،ٹی ٹوئنٹی ٹاکرے سے قبل بڑی خبر

لاہور :پاکستان کا بھارت کیساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے سے قبل ہی بڑی خبر آگئی ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے پاکستان بھارت کے میچ کی ٹکٹیں  چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئیں ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پاکستان کے…

فیلڈنگ کوچ کو عہدے سے کیوں ہٹایا ؟رمیز راجہ نے ’’ٹرمینیشن لیٹر‘‘رکوا دیا 

لاہور :رمیز راجہ نے عہدہ سنبھالتے ہی دھواں دار اننگز کا آغاز کر دیا ، فرنٹ فٹ پر کھیلنے لگے ،بڑے پیمانے پر بڑی تبدیلیوں نے کئی سوالات کو جنم دیدیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق رمیز راجہ نے جب سے عہدہ سنبھالا ہے اس وقت سے فرنٹ…

نیوزی لینڈ ،انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے انکار کے بعد افغان کرکٹ بورڈ اِن ایکشن 

کابل : افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیز اللہ فاضلی نے کہا کہ وہ رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں پاکستان ٹیم کو ون ڈے سیریز کے لیے میزبانی کی پیشکش کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھی عزیز اللہ فاضلی کے…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز’’ ای میل ‘‘بھیجنے والے کا پتہ چل گیا ،اہم انکشافات 

اسلام آباد:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ملنے والی دھمکی کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے ،ایف آئی اے کے مطابق  دھمکی آمیز ای میل کیلئے اکاؤنٹ سنگاپور میں بنایا گیا جبکہ رابطے بھارت سے ہیں ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے نیوزی لینڈ…

سیریز کیلئے خطرے کی گھنٹی کس نے بجائی ?نیوزی لینڈ نے خود ہی خبر بریک کر دی 

آکلینڈ:نیوزی لینڈ پاکستان کرکٹ سیریز کیلئے خطرے کی گھنٹی کس نے بجائی ،اہم خبر سامنے آگئی ،نیوزی لینڈ کے میڈیا نے ہی خبر بریک کر دی ۔ نیوزی لینڈ میڈیا  نے غیر ملکی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 5ملکی انٹیلی جنس اتحاد نے نیوزی…