براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Parliment

کلبھوشن کو سزائے موت کیخلاف اپیل کا حق،حکومت پاکستان اتنی مہربان کیوں؟

لاہور:کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے حکومت پاکستان کو اپنے ہی قوانین میں ترامیم کرنا پڑی جس پر عوام یہ سوال اُٹھا رہی تھی کہ ایسی کونسی مجبوری تھی جس کی وجہ سے حکومت کو قوانین میں ترمیم کرنا پڑی ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ سامنے آگئی ،اپوزیشن کے اہم رہنمائوں کے مطالبہ پر ہی اجلاس کو ملتوی کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے اہم رہنمائوں نے حکومت سے رابطہ کرکے اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست کی ،جس…