موٹر سائیکل سواروں کی شامت آگئی ،اب ہیلمٹ کیساتھ ایک اور پابندی
کراچی :حکومت نے موٹر وہیکل کے قانون میں ترمیم کر دی جس کے بعد اب کراچی سمیت پورے سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کیساتھ ساتھ دونوں سائیڈ شیشے لگانے کی پابندی کرنا ہو گی ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید…