بارشوں کا نیا سسٹم آج رات ملک میں داخل ہوگا
لاہور: بارشوں کا نیا سسٹم آج رات ملک میں داخل ہوگا ۔ 5 اور 6 جنوری کو کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں ہوں گی ۔
تفصیلات کے مطابق بارشوں کے نئے مغربی سلسلے کے سبب کراچی میں درمیانی اور تیز بارشیں متوقع ہیں ۔ محکمہ موسمیات…