بیرونی قرضوں کا حجم سابق حکومتوں سے بھی تجاوز کر گیا ،حیران کن انکشافات
اسلام آباد:پاکستان کی موجودہ حکومت میں بیرونی قرضوں کا حجم سابق حکومتوں سے بھی تجاوزکر گیا ،پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب 44 کروڑ ڈالر سے زائد ہونے کا انکشاف سامنے آگیا ۔
میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…