کورونا کی جعلی اور سمگل شدہ ادویات بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا کی جعلی اور سمگل شدہ ادویات بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ڈریپ کے سی ای او ڈاکٹر عاصم رؤف کی ہدایت پر صوبائی دفاتر کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے جس میں میڈیسن مارکیٹس کی سخت…