پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک روپے 71 پیسے اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 119 روپے 80…