براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Cricket Board

پی ایس ایل 7 میں چھکوں کی برسات کیلئے خاص منصوبہ تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں بلے بازوں کیلئے سازگار وکٹیں بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ شائقین کو اس بار چھکوں اور چوکوں کی برسات دیکھنے کو ملے گی۔  تفصیلات…

دوسری اننگز کی طرح دوسری زندگی ملنے پر رب کا شکرگزار ہوں: عابد علی

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی ٹیسٹ میں دوسری اننگز کی طرح دوسری زندگی کا موقع ملنے پر رب کے شکرگزار ہیں جن کا کہنا ہے کہ دل کی دو شریانیں بند ہونے کے باوجود چلنے پھرنے اور کرکٹ کھیلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران تھے۔  تفصیلات کے…

رمیز راجہ کی وجہ سے پی ایس ایل 7 کا ترانہ تاخیر کا شکار مگر کیوں؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا ترانہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے ترانے پر اٹھنے والے اخراجات برداشت کرنے سے انکار کرتے ہوئے…

پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداروں کی تنخواہوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش، کون کتنی تنخواہ لے رہا ہے؟

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کی تنخواہوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں جبکہ چیئرمین رمیز راجہ کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار بھی کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق…

محمد حفیظ ابھی مزید کھیلنا چاہتے تھے: شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ محمد حفیظ ابھی پاکستان کیلئے مزید کھیلنا چاہتے تھے، تاہم اس بات کی خوشی ہے کہ سینئر آل راﺅنڈر نے ریٹائرمنٹ کے معاملے کو کسی بڑے تنازع میں تبدیل…

بابراعظم کا محمد حفیظ کو زبردست خراج تحسین

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آج انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے محمد حفیظ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔بابراعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’محمد حفیظ کے یادگار کیرئیر کا اختتام…

وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوری دیدی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس دوران…

محمد عامر کا معاملہ خراب ہونے کے پیچھے میڈیا اور بورڈ کا ہاتھ تھا: شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کا معاملہ خراب ہونے کے پیچھے میڈیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کردار تھا، بورڈ کو کھلاڑیوں کیساتھ بیٹھ کر بات کرنی…

ہمارا آغاز اچھا مگر ابھی بہت کام باقی ہے، جلد سکول کے بچوں کا پلان لا رہے ہیں : رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جلد 100 سکول کے بچوں کا پلان لا رہے ہیں جنہیں ماہانہ 30 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا، آئندہ سیزن میں دنیا کی بڑی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، جب تک آسٹریلیا کو اس کی…

یاسر شاہ پر زیادتی کے الزام پر پی سی بی کا ردعمل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے معلومات اکٹھی کر رہے ہیں اور حقائق سامنے آنے تک کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق پی سی بی حکام کی جانب سے جاری بیان…