براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Cricket Board

وائس آف پاکستان کرکٹ 2022، نئے کمنٹیٹر کی تلاش کا آغاز آج سے ہو گا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ وائس آف پاکستان کرکٹ 2022 کے تحت منتخب کمنٹیٹر کو فائنل میں کمنٹری کا موقع دیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نئے کمنٹیٹر کی تلاش کا آغاز آج سے کر رہا ہے اور اس سلسلے میں آج سے ڈیجیٹل مہم شروع ہو…

پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا ہے جن کے مطابق کسی ٹیم کے کم از کم 13 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں اس ٹیم کا میچ نہیں رکے گا۔ تفصیلات…

پی ایس ایل 7 کے کامیاب انعقاد کیلئے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دئیے گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دئیے ہیں جن کی خلاف ورزی پر مختلف پابندیاں عائد کی جائیں گی جبکہ میچ جرمانوں کیساتھ ساتھ لیگ…

پی ایس ایل 7، تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ آج ہو گا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ آج ہو گا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ محدود تعداد میں تماشائیوں کی سٹیڈیم داخلے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…

پی ایس ایل کیلئے 15 متبادل کرکٹرز منتخب کر لئے گئے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ نے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے 15 متبادل کرکٹرز کا انتخاب کر لیا ہے جو دیگر کھلاڑیوں کیساتھ بائیو سیکیور ببل میں رہیں گے۔  تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا…

پی سی بی نے شائقین کرکٹ کیلئے زبردست اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز رواں مہینے 27 تاریخ سے ہو رہا ہے جس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مداحوں کیلئے زبردست اعلان کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں…

پی سی بی کی آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹرز کو وطن واپسی کی ہدایت

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شریک قومی کھلاڑیوں کو فوری واپس آنے اور کی ہدایت کی ہے تاکہ وہ پی ایس ایل کیلئے تیار ہو سکیں۔  پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز 27 جنوری سے ہو رہا ہے جس میں شرکت کیلئے…

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کی فروخت میں مبینہ بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی

لاہور: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کی فروخت میں مبینہ بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا نجی ٹی وی اور سرکاری ٹی وی کے معاملے پر کوئی تاریخ درج نہیں ہے۔  تفصیلات کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے…

پی ایس ایل 7 میں چھکوں کی برسات کیلئے خاص منصوبہ تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں بلے بازوں کیلئے سازگار وکٹیں بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ شائقین کو اس بار چھکوں اور چوکوں کی برسات دیکھنے کو ملے گی۔  تفصیلات…

دوسری اننگز کی طرح دوسری زندگی ملنے پر رب کا شکرگزار ہوں: عابد علی

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی ٹیسٹ میں دوسری اننگز کی طرح دوسری زندگی کا موقع ملنے پر رب کے شکرگزار ہیں جن کا کہنا ہے کہ دل کی دو شریانیں بند ہونے کے باوجود چلنے پھرنے اور کرکٹ کھیلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران تھے۔  تفصیلات کے…