اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
لاہور: پاکستان کے معروف اداکار یوسف خان کی آج تیرھویں برسی ہے۔ 20 ستمبر 2009 کو دار فانی سے کوچ کرنے والے یوسف خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی بہتری کے لئے نمایاں خدمات انجام دیں ۔
اردو اور پنجابی فلموں کے معروف اداکار یوسف خان 10 اگست…