براؤزنگ ٹیگ

PAK vs IND

بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان ہو گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ کیلئے قومی ٹیم کے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان ہو گیا تاہم پلیئنگ الیون کا فیصلہ کل کیا جائے گا۔ بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم…

پاک، بھارت میچ سے متعلق پیش گوئی کرنا آسان نہیں: اقبال قاسم

لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ گرین شرٹس غیر متوقع نتائج دینے والی ٹیم ہے اس لئے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک، بھارت میچ سے متعلق پیش گوئی کرنا آسان نہیں ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں اچھے کھلاڑی شامل ہیں…

شیخ رشید پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے دبئی جائیں گے

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے 2 روز کی چھٹی لے لی ہے۔  راولپنڈی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مجھے…

ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ، انضمام الحق کا قومی ٹیم کو قیمتی مشورہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کا کمبی نیشن بہت اہمیت کا حامل ہے اور اگر پہلے بیٹنگ کا موقع ملے تو بہترین…

کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں روائتی حریف بھارت کے خلاف میچ کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ کیلئے میدان میں اترنے والی ٹیم ہی بھارت کے خلاف میچ…

بھارتی وزیر کا پاک، بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ مگر کیوں؟

نئی دہلی: بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر گری راج…

بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہو سکتا ہے؟ ممکنہ نام جانئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز 24 اکتوبر کو روائتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی اور پوری دنیا میں شائقین کرکٹ بے صبری سے اس مقابلے کے منتظر ہیں۔  مذکورہ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم…