پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا
لاہور: وفاقی حکومت کی جانب سے آٹو پالیسی کا اعلان ہوتے ہی پاکستان میں آٹو مینوفیکچرنگ کی صنعت سے وابستہ کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا لیکن اب ایک بار روپے کی قدر میں کمی کو جواز بنا کر پاک سوزوکی موٹرز نے قیمتوں…