براؤزنگ ٹیگ

Pak Army

آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا: آرمی چیف کی بھی ٹیم کو مبارکباد

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف شاندار اورتاریخی فتح پر مبارکباد دی ہے ۔ آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ آرمی چیف نے ٹیم پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ…

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ ، 6 دہشت گرد ہلاک

ہرنائی : بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی…

پاک فوج مادر وطن کی جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف کا کور کمانڈر بہالپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نےاستقبال کیا۔آرمی چیف کا  کہنا تھا پاک فوج مادروطن کی جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ …

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی ، سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول

اسلام آباد : وزارت دفاع نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی سمری  وزیر اعظم کو  بھجوا دی  ہے۔ سمری وزیراعظم آفس  کو موصول ہو گئی  ہے۔ ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کی جگہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی…

پاک فوج کا چولستان میں فری آئی کیمپ

اسلام آباد : پاک فوج کی جانب سے چولستان کے دور افتادہ علاقوں میں مفت طبی سہولیات  کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پاکستان آرمی کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے تعاون سے…

کاکول ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

راولپنڈی : پاک  فوج  کی کاکول ملٹری اکیڈمی میں  144 ویں لانگ کورس پاسنگ آؤٹ پریڈ  ہوئی۔آذربائیجان، بحرین،عراق،سعودی عرب اور سری لنکن کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہوئے ۔بٹالین کے سینئر انڈر آفیسر عثمان انور کو اعزازی شمشیر سے نوازا گیا ۔…

دنیا افغانستان میں بحران سے بچنے کیلئے مدد کرے: قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں افغانستان میں سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق…

’’پینڈورا لیکس کی کہانیاں اور لطیفے ‘‘

آغاز عاصمہ جہانگیر کی ایک ضرب المثل سے کرنا چاہتا تھا مگر پھر پاکستان کے ہر دلعزیز کھلاڑی و سیاستدان عمران خان کی ایک ضرب المثل یاد آگئی ، انہوں نے ایک بار کہا تھا کہ ’’ کوئی ملک اس لئے غریب نہیں ہوتا کہ اس کے پاس وسائل نہیں ہیں، ملک غریب…

شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: آرمی چیف

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق  جی ایچ  کیو میں فوجی جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب ہوئی ۔جس میں بڑی تعداد میں فوجی افسران اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔ آرمی چیف نے مختلف آپریشنز کے دوران بہادری پر جوانوں کو اعزاز سے نوازا ۔…