براؤزنگ ٹیگ

Pak Army

مستونگ خود کش حملہ، شہدا کی تعداد 60 ہو گئی

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس  پر خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 60 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق  مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 60 ہو گئی ہے جبکہ سی ایم ایچ میں…

امن و امان کے قیام کےلیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

گلگت: گلگت بلتستان میں امن و مان کی صورتحال کے قیام کے لیے صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان  گلبر خان کے زیر صدارت اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر…

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،  2 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

رمزک: فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ شمالی وزیرستان کے ضلع رمزک کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں سکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس،،نو مئی کےذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے پر اتفاق،اعلامیہ جاری

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا چار گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے پر اتفاق کیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ شرپسندی کسی صورت برداشت نہیں…

شمالی بلوچستان، ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ،دو جوان شہید،دو دہشت گرد مارے گئے

شمالی بلوچستان: آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا،اس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اور پاک فوج نے دہشتگردوں…

جنوبی وزیر ستان میں آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری اسلحہ برآمد 

جنوبی وزیر ستان: جنوبی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں دیسی ساختہ بارودی سرنگیں…

مونال ریسٹورنٹ آج ہی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ  نے نیشنل پارک مارگلہ ہلز میں تجاوزات کیخلاف کیس  کے دوران ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہورہا ہے وہ پریشان کن ہے. اسلام آبادمیں لاقانونیت ہے، مسلح افواج کا متنازعہ ہونا…

عوام نے موسمی حالات معلوم کیے بغیر مری کا رخ کیا، ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی: وزیراعظم 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرتحقیقات کا حکم دے دیا ۔ کہتے ہیں ایسے سانحات کی روک تھا م کے لئے قواعدو ضوابط بنائے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ مری جانےو الے سیاحوں کی المناک اموات پر…

مری میں پٹرول، ڈیزل اور خوراک کا مسئلہ ہے: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ مری میں پٹرول ، ڈیزل اور خوراک کا مسئلہ ہے، فوج اور دیگر ادارے ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں۔ مری کی صورتحال پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس کے بعد…