پاک افغان سیریز: کرکٹ شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان
ہمبنٹوٹا: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹ شائقین کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔
سری لنکا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی…