ایئر وائس مارشل طارق ضیاء کی ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز(ائیر فورس )تعیناتی
راولپنڈی :ایئر وائس مارشل طارق ضیاء کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ایئر فورس) مقرر کردیا گیا، تقرری عصرحاضر کے جنگی منظر نامے اور جیواسٹریٹجک تبدیلیوں کے پیش نظر پاک فضائیہ کی اسٹریٹجک تنظیم نو کے سلسلے میں کی گئی ہے۔
ائیر وائس مارشل طارق…