اوورسیز پاکستانیوں کو نمائندگی، گورنر پنجاب کی اپوزیشن کی تجویز کی حمایت
لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اووسیز پاکستانیوں کی اسمبلیوں میں نمائندگی کے حوالے سے اپوزیشن کی تجویز کی حمایت کردی ہے۔ کہتے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کافی نہیں اسمبلیوں میں نمائندگی بھی دی جائے۔
نیو نیوز کے مطابق…