اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کے بعد افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا پہلا ردعمل
کابل :افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے او آئی سی جیسے پلیٹ فورم پر افغانستان میں جاری انسانی بحران کیلئے کوششیں کرنے پر پاکستان کی کاوشوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
سہیل شاہین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت افغانستان…